شہنشاہ غرل مہدی حسن ( مرحوم ) کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کل سے الحمرا ہال lمیں دو روزہ غزل فیسٹیول شروع ہو گا

بدھ 25 مارچ 2015 13:43

شہنشاہ غرل مہدی حسن ( مرحوم ) کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کل سے الحمرا ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) شہنشاہ غرل مہدی حسن ( مرحوم ) کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کل ( جمعرات ) سے الحمرا ہال lمیں دو روزہ غزل فیسٹیول شروع ہو گا ۔

(جاری ہے)

الحمرا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ہونے والے دو روزہ غزل فیسٹیول میں آج ( جمعرات ) کو پہلے روز غلام عباس ، سائرہ نسیم ، ندا فیض ، آصف جاوید ، شفاعت اعوان پرفارم کریں گے جبکہ دوسرے روز استاد حامد علی خان ، صائمہ خہاں ، سارہ رضا خان ، اعجاز قیصر اور روف خان سمیت دیگر شرکت کریں گے ۔