کراچی : نائن زیرو کے اطراف میں رینجرز کا گشت، سکیورٹی کا جائزہ لیا۔

بدھ 25 مارچ 2015 13:51

کراچی : نائن زیرو کے اطراف میں رینجرز کا گشت، سکیورٹی کا جائزہ لیا۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : ایم کیو ایم نے بیرئیرز ہٹانے کے بعد سکیورٹی خدشات کے لیے ڈی جی رینجرز اور آئی جی ویسٹ کو خط لکھا تھا جس کے لیے نائن زیرو کے اطراف میں رینجرز اور پولیس اہلکار گشت کرنے میں مصروف ہیں، جس میں نائن زیرو اور اس کے اطراف میں سکیورٹی کا جائزہ لیا جا رہا ہے. اس موقع پو پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موجود ہے.

متعلقہ عنوان :