عوام اور جمہوریت کی بات کرنیوالے حکمران ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں‘ سعدیہ سہیل رانا
بدھ 25 مارچ 2015 13:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ عوام کے حقوق کے لئے آواز بلند کی ہے ،عمران خان کی قیادت میں 68 سال سے عوام کے حقوق غصب کرنے والوں کو اقتدار کے ایوانواں سے چلتا کرنا تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے ۔
(جاری ہے)
کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام اور جمہوریت کی بات کرنے والے حکمران ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے باریاں لگا کر عوام کے حقوق پامال کیا ہے لیکن اب یہ عوام میں بے نقاب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام میں سیاسی شعور بیدار ہوچکا ہے اور وہ پرانے نعروں سے باریاں لینے والوں کی ہر قیمت پر رخصتی چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.