فلم انڈسٹری میں ٹیلنٹ نہیں وسائل کی کمی ہے‘پوجااور مہیش بھٹ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے‘سارہ لورین
بدھ 25 مارچ 2015 14:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) پاکستانی اداکارہ سارہ لورین نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں ٹیلنٹ نہیں وسائل کی کمی ہے‘پوجابھٹ اور مہیش بھٹ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سارہ لورین نے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی فلم ”کجرارے“ میں کام کرنے کا تجربہ کامیاب رہا ‘ مجھے امید ہے کہ میں آئندہ مستقبل میں بھی پوجا اور مہیش بھٹ کی ٹیم کا حصہ بنوں گی میں بالی وڈ فلم انڈسٹری میں اپنا مستقبل روشن دیکھ رہی ہوں ‘ بالی وڈ فلم انڈسٹری میں کامیابی کے لیے جہاں اداکاری کے ساتھ رقص بہت ضروری ہے اسی طرح بالی وڈ فلم انڈسٹری میں تعلیم یافتہ نئے لوگوں کی بھی بھر پور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
-
موسیقاربڑے غلام علی خان کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
-
ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی برسی 22 اپریل کو منائی جائے گی
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.