ممبئی میں انڈین فیشن ویک جاری

بدھ 25 مارچ 2015 14:19

ممبئی میں انڈین فیشن ویک جاری

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) ممبئی میں انڈین فیشن ویک جاری ہے، بالی ووڈ کی نامور اداکاراو?ں کی شرکت نے محفل میں چار چاند لگادیئے، ممبئی میں ہر طرف چرچہ ہے جدید فیشن سے لیس انڈین فیشن ویک کا، جہاں نامور فنکارائیں حسن کے جلوے بکھیرنے میں ہیں مصروف،بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور نے ریمپ پر واک کرکے شرکا کی داد وصولی، ایونٹ میں اب تک دیپیکا پڈوکون،سناکشی سنہا،کرشمہ کپور،سیمی گریوال،جیکلین فرننڈس نے حسن کے جلوے بکھیرے، ملائیکا اروڑا خان،جنیلیا ڈی سوزا نے بھی محفل میں لگائے چار چاند،ثقافتی اور ماڈرن طرز لئے انڈین فیشن ویک کل اختتام پذیرہوجائے گا۔

متعلقہ عنوان :