نیوزی لینڈ کی ہار بھارت کے ہاتھوں لکھی ہے،عامر خان

بدھ 25 مارچ 2015 14:47

نیوزی لینڈ کی ہار بھارت کے ہاتھوں لکھی ہے،عامر خان

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے سنسنی خیز آئی سی سی ورلڈ کپ سیمی فائنل نے جہاں کرکٹ تماشائیوں کو محضوظ کیا، وہیں بولی وڈ سٹارز بھی اس میچ کے حوالے سے ٹوئٹر پر اپنے جذبات بیان کرنے میں پیچھے نہیں رہے۔

(جاری ہے)

سب سے دلچسپ ٹوئٹ عامر خان کا تھا جس میں انہوں نے کیوی بلے گرانٹ ایلیٹ کی تعریف کرتے ہوئے پر اعتماد انداز میں لکھا 'نیوزی لینڈ کی ہار بھارت کے ہاتھوں لکھی ہے'۔مسٹر پرفیکٹ کے علاوہ پریتی زنٹا، صوفیہ چوہدری اور بومن ایرانی وغیرہ نے کچھ یوں اپنے جذبات ظاہر کیے۔

متعلقہ عنوان :