پریانکا کا ”کوئین“ سے ہار پر نفرت کا اظہار
بدھ 25 مارچ 2015 15:00
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء)بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ نے فلم 'کوئین' میں بہترین اداکاری پر ہندوستان کا اعلیٰ ترین اعزاز نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے پر ساتھی اداکارہ کنگنا رناوت کو جہاں ایک طرف مبارکباد دی ہے، وہیں اپنی شکست پر بھی نفرت کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کی ملکہ کنگنا رناوت نے فلم 'کوئین' پر بہترین ہیروئن کا نیشنل ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے، جبکہ ان کی فلم 'کوئین' سال کی بہترین فلم کے ایوارڈ کی بھی حقدار قرارپائی ہے۔
دوسری جانب پریانکا چوپڑا کی فلم 'میری کوم' بہترین پاپولرفلم قرار پائی ہے۔پریانکا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کنگنا کو جیت کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ 'مجھے ہارنے سے نفرت ہے، لیکن اگر مجھے اس سال کسی سے پیچھے رہنا پڑے تو وہ کنگنا رناوت ہوں گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
-
موسیقاربڑے غلام علی خان کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
-
ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی برسی 22 اپریل کو منائی جائے گی
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.