ہالی ووڈ فلم”گڈ کل“ کا نیا ٹریلر جاری

بدھ 25 مارچ 2015 15:12

ہالی ووڈ فلم”گڈ کل“ کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) ہالی ووڈ فلم "گڈ کل" کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم رواں سال مئی میں ریلیز ہو گی۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ فلم "گڈ کل" کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی ڈرون سے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ایک امریکی پائیلٹ کی ہے جس کا ضمیر جاگ اٹھتا ہے۔ فلم رواں سال مئی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔