موسم میں شدت آنے کیساتھ ہی محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر بارشوں کی پیشن گوئی کردی
بدھ 25 مارچ 2015 16:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ2015ء) درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی بھی روٹھ گئی ہے تاہم محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ دلاسہ دیدیا اور رواں ہفتے کے اختتام سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشن گوئی کردی ۔
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ شمالی علاقوں میں رواں ہفتے کے اختتام پر مزید بارشیں متوقع ہیں جبکہ بالائی پنجاب، کشمیراور شمالی علاقہ جات میں ہفتے اور اتوار کو بارشوں کا امکان ہے ، منگل سے بارشوں کا باضابطہ نیاسلسلہ شروع ہوگا۔ بتایاگیاہے کہ منگل سے جمعرات تک اسلا م آباد ، خیبرپختونخواہ اور شمالی بلوچستان میں بارش کا امکان ہے جس سے موسم کی شدت میں ایک مرتبہ پھر کمی آئے گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
-
کراچی نے آلودگی میں دنیا کے تمام شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.