مسلم لیگ (ن )تیزی سے نوجوانوں کے مثال حل کررہی ہے ، سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا
بدھ 25 مارچ 2015 17:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء ) مسلم لیگ (ن )کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن )تیزی سے نوجوانوں کے مثال حل کررہی ہے ۔بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ صوبہ بھر میں ہونہار طلبا میں 2لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جا چکے ہیں۔ جبکہ تیسرے مرحلے میں مزید 3لاکھ لیپ ٹاپ طلباء کو دیئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
پنجاب کے نوجوانوں کو معاشی خودمختاری دینے کے لئے خودروزگار سکیم شروع کی گئی جس کے تحت 20ہزار نوجوانوں کو آسان اقساط پر گاڑیاں فراہم کی گئیں جس کے لئے مارک اپ سمیت دیگر تمام اخراجات حکومت پنجاب نے ادا کئے۔
انہوں نے کہاکہ جب تک نوجوانوں میں اعتمادپیدا نہیں ہوگا قوم ترقی نہیں کرسکتی ۔نوجوانوں کے مسائل حل کرنے کے لئے جوہر ی انداز میں حل کرنے کے لئے منصوبہ بندی کی ہے ۔عوام سے کئے گئے تمام وعدے ایک ایک کرکے پورے کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.