ہارون آباد،مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

بدھ 25 مارچ 2015 17:27

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء ) مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطا بق نا معلو م وجوہات کی بناء پر قر یبی علاقہ کے رہا ئشی 25سالہ وکیل عرف شکتی مان نے گلے میں پھندا ڈال کر موت کو گلے لگا لیا دوسرے واقع میں فقیروالی کے قریب ٹر یفگ حادثہ میں سولہ سالہ ثناء اللہ موقع پر جاں بحق معمر خاتون شدید زخمی زخمی خاتون کو قر یبی ہسپتال داخل کروا دیا گیاایک اور واردات میں علاقہ وزیر کا میں پرانی رنجش پر سالے نے اپنے بہنوئی عباس کو فائر نگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تھانہ صدر پولیس بہاولنگر مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :