پنجاب یونیورسٹی”شفافیت اور معلومات تک رسائی کا قانون 2013“ کے موضوع پر سیمینار (آج )ہوگا

بدھ 25 مارچ 2015 18:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام سنٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹوکے اشتراک سے ”شفافیت اور معلومات تک رسائی کا قانون 2013ء“ پر خصوصی سیمینار آج بروز ( جمعرات ) صبح 11بجے سنٹر فار ساؤ تھ ایشین سٹڈیز کے سیمینار ہال میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ممبر پنجاب انفارمیشن کمیشن مختار احمد علی مہمان خصوصی ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :