آل پاکستان نشان ِ حیدر ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے حیدرآباد کی ٹیم کے ٹرائلز 28اور 29مارچ کو ہوں گے

بدھ 25 مارچ 2015 20:02

آل پاکستان نشان ِ حیدر ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے حیدرآباد کی ٹیم کے ٹرائلز ..

حیدرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) آل پاکستان نشان ِ حیدر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے حیدرآباد ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ا یشن کے سیکریٹری رضوان تنویر نے حیدرآباد کی ٹیم کے ٹرائیلزکا اعلان کیا ہے ٹرائیلز28,29مارچ 2015کو بورڈ اسٹیڈیم لطیف آباد میں ہوں گے تما م خواہش مند کھلاڑٰی 4-30بجے بورڈ اسٹیڈیم میں اشفاق انصاری کو رپورٹ کریں ،ٹیم کی سلکیشن کمیٹی میں محمد الطاف ، محمد عرفان ،راؤ سابق اور غلام علی شامل ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :