عامر خان سمیت نائن زیرو سے گرفتار ملزمان سے جے آئی ٹی تفتیش کریگی

بدھ 25 مارچ 2015 23:18

عامر خان سمیت نائن زیرو سے گرفتار ملزمان سے جے آئی ٹی تفتیش کریگی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2015ء)کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار کئے گئے عامر خان سمیت 29ملزمان سے جے آئی ٹی تفتیش کرے گی۔

(جاری ہے)

بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار کئے گئے عامر خان سمیت 29ملزمان سے جے آئی ٹی تفتیش کرے گی۔ محکمہ داخلہ نے تحقیقات کے لئے مشترکہ تحیقاتی ٹیم کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،گرفتار کئے ملزمان میں عامر خان اور عمیر صدیقی بھی شامل ہیں۔