گوجرانوالہ : نواحی گاوں میں نوبیاہتا دلہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

جمعرات 26 مارچ 2015 11:33

گوجرانوالہ : نواحی گاوں میں نوبیاہتا دلہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

گوجرانوالہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 مارچ 2015 ء): نواحی گاؤں جلال ملنگن میں نو بیاہتا دلہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شادی دو دن قبل ہوئی تھی ، دلہن اپنے شوہر کے ہمراہ میکے آئی تو ملزم ندیم نے دلہن پر فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ندیم مقتولہ سے شادی کا خواہشمند تھا ، شادی کہیں اور ہو جانے پر دلبرداشتہ ہو کر اس نے یہ اقدام کیا.