شیفلڈ شیلڈ ٹائٹل وکٹوریہ نے اپنے نام کر لیا

جمعرات 26 مارچ 2015 12:21

شیفلڈ شیلڈ ٹائٹل وکٹوریہ نے اپنے نام کر لیا

ہوبارٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء)وکٹوریہ نے شیفلڈ شیلڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا، وکٹوریہ اور ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان فائنل میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوا۔

(جاری ہے)

لیکن وکٹورین ٹیم کو ٹورنامنٹ میں زیادہ فتوحات سمیٹنے کی بنا پر فاتح قرار دیا گیا۔ویسٹرن آسٹریلیا کے مارکوس ہیرس کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، انہوں نے 158 رنز ناٹ آؤٹ کی اننگز کھیلی تھی۔