میامی اوپن ٹینس ، سیم کوئیری اور جوان موناکو نے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی
جمعرات 26 مارچ 2015 12:52
میامی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء ) امریکا کے سیم کوئیری اور ارجنٹائن کے جوان موناکو نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راوٴنڈ میں جگہ بنا لی۔ فلوریڈا کے شہر میامی میں جاری اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راوٴنڈ میں دلچسپ مقابلے ہوئے۔
(جاری ہے)
امریکا کے سیم کوئیری نے ڈومینکا کے وکٹر ایسٹرلا کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی ، سیم کیوری کی سٹریٹ سیٹس میں فتح کا سکور چھ چار اور چھ تین رہا۔ سنگلز کے ایک اور میچ میں ارجنٹائن کے جوان موناکو کو بیلجئین حریف روبن بیملمانس کے خلاف کامیابی حاصل ہوئی ، مناکو نے دو گھنٹے 35 منٹ کے طویل مقابلے میں روبن کو سات پانچ ، چھ سات اور چھ چار سے مات دی اور اگلے راوٴنڈ میں جگہ پکی کر لی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.