دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 26 مارچ 2015 13:04

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد20100کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 25400کیوسک اور اخراج 25400 کیوسک ، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد40700کیوسک اور اخراج15000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 28500کیوسک اور اخراج 23500 کیوسک، بیراج جناح آمد38800کیوسک اور اخراج 32300کیوسک،چشمہ آمد41800کیوسک اوراخراج 37700کیوسک، تونسہ آمد31200 کیوسک اور اخراج 31200کیوسک، پنجند آمد50500کیوسک اور اخراج 47000کیوسک،گدو آمد 95500کیوسک اوراخراج 92400کیوسک، سکھر آمد 89800کیوسک اور اخراج60600کیوسک، کوٹری آمد60000کیوسک اور اخراج 40600 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1444.00فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.383ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1097.10 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.556ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637.00فٹ،موجودہ سطح 647.20فٹ،انتہائی سطح 649.00 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.208ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :