لاہور : ذکی الرحمان لکھوی کیس پر ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ پنجاب کو 5 دن میں فیصلہ کرنے کے احکامات جاری کر دئے

جمعرات 26 مارچ 2015 13:32

لاہور : ذکی الرحمان لکھوی کیس پر ہائی کورٹ نے سیکرٹری  داخلہ پنجاب کو ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مارچ 2015 ء) : لاہور ہائی کورٹ میں ممبئی حملہ کیس کے مجرم ذکی الرحمان لکھوی کی درخواست کی سماعت کی گئی، ذکی الرحمان نے اپنی درخواست میں یہ موقف دیا تھا کہ اس نے نظر بندی کے فیصلے کے خلاف سیکرٹری داخلہ کو درخواست دے رکھی ہے لیکن تاحال اس پر کوئی فیصلہ نہیں آیا، جس پر عدالت نے سیکر ٹری داخلہ کو پانچ روز میں ذکی الرحمان لکھوی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کے احکامات جاری کر دئے.

متعلقہ عنوان :