انوشکا شرما ویرات کوہلی کو سیمی فائنل میں کھیلتا دیکھنے سڈنی پہنچ گئیں

جمعرات 26 مارچ 2015 14:33

انوشکا شرما ویرات کوہلی کو سیمی فائنل میں کھیلتا دیکھنے سڈنی پہنچ گئیں

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء)بولی ووڈ اداکارہ انوشکاشرما آسٹریلیا کے شہر سڈنی پہنچ گئی ہیں جہاں وہ ہندستانی ٹیم کو آسٹریلیا کیخلاف سیمی فائنل کھیلتا دیکھ رہی ہیں. اس سے پہلے انڈین کوکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو بیویوں اور محبوبا?ں کو ان کے ساتھ رہنے کی جازت نہیں دی تھی لیکن اب ایسالگتاہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھارتی کرکٹرز کو مورل سپورٹ دینے کیلئے اپنا ذہن تبدیل کر لیاہے۔

(جاری ہے)

اگر دیکھا جائے تو ایک طویل عرصے سے بولی ووڈ اور کرکٹ ٹیم ایک ساتھ نظر آتی رہی ہے اور دوسری جانب بھارت میں ویراز کوہلی کے چاہنے والوں نے ان سے بہت سی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں۔انڈیا اور آسٹریلیا سے میچ خاصا مشکل تو ضرور ہے لیکن انوشکا شرما کی موجودگی ویرات کوہلی کو اچھی پرفارمنس دینے میں مدد فراہم کر سکے تاکہ وہ اپنی ٹیم کو جیت دلا سکیں