ورلڈ کپ 2015ء: انوشکا شرما کی سڈنی آمد ویرات کوہلی کے لیے منحوس ثابت ہوئی

جمعرات 26 مارچ 2015 14:43

ورلڈ کپ 2015ء: انوشکا شرما کی سڈنی آمد ویرات کوہلی کے لیے منحوس ثابت ہوئی
سڈنی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26مارچ ۔2015ء ) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی سڈنی آمد بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کے لیے منحوس ثابت ہوئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2015ء میں بھارت اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے جارہے سیمی فائنل میں اپنے بوائے فرینڈ ویرات کوہلی کی ہمت بڑھانے کے لیے انوشکا شرما خصوصی طور پر سڈنی آئیں تھیں تاہم ان کا آنا ویرات کوہلی کے لیے خوش قسمت ثابت ہونے کے بجائے منحوس ثابت ہوا اور وہ 13گیندوں پر 1رن بنانے کے بعد پوویلین چلتے بنے جس کے بعد انوشکا شرما کا منہ بھی لٹک گیا ۔

ورلڈ کپ 2015ء: انوشکا شرما کی سڈنی آمد ویرات کوہلی کے لیے منحوس ثابت ہوئی