آسٹریلیا کے خلاف بھارت کی شکست نے پاکستانی شائقین کو ”موقع“ فراہم کردیا
جمعرات 26 مارچ 2015 20:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) ورلڈکپ 2015ءکے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر جہاں ایک طرف بھارتی عوام اور میڈیا اپنی ٹیم پر خوب برسے ہیں وہیں پاکستانی شائقین کی جانب سے بھارت کی جانب سے ورلڈکپ کے دوران پاکستان کے خلاف مسلسل چلائے گئے اشتہارات کو لے کر بھارت ہی کا خوب مذاق اڑا یا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
ورلڈکپ کے دوران بھارتی میڈیا کی جانب سے بہت سے ٹی وی اشتہارات بنائے گئے جن میں مشہور ترین ”موقع موقع“ کا اشتہار رہا تاہم بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل میں شکست نے پاکستانی شائقین کو دل کی بھڑاس نکالنے کا موقع فراہم کر دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر پاکستانی شائقین کی جانب سے مختلف مزاحیہ تصاویر اور جملوں کا تبادلہ کر کے اپنے دل کی خوب بھڑاس نکالی جا رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.