گوجرانوالہ‘ناکام عاشق نے محبوبہ کو گولی مارکر خودکشی کرلی،مقتولہ کا کزن سے نکاح ہو چکا تھا‘ (ہفتے) کو رخصتی ہونا تھی
جمعرات 26 مارچ 2015 20:59
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2015ء) گوجرانوالہ میں ناکام عاشق نے محبوبہ کو گولی مارکرہلاک کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ہلاک ہونیوالی مقتولہ کی تین روز قبل شادی ہوئی تھی۔گوجرانوالہ میں تھانہ کینٹ کے علاقہ جلال بلگن کی رہائشی منیزہ کا تین روز قبل اپنے کزن فیصل سے نکاح ہوا تھا۔اور اٹھائیس مارچ کو رخصتی تھی۔
(جاری ہے)
لیکن آج صبح سویرے مقتولہ کا آشنا ندیم گھر میں داخل ہوا اور منیزہ کو گولی مارکر قتل کردیا اور اپنے سر میں بھی گولی مارکرخودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق ندیم اور مقتولہ منیزہ کا گزشتہ تین سال سے رابطہ تھا۔جس پر ندیم نے چند ماہ قبل رشتہ بھی بھیجا تھالیکن منیزہ کے گھروالوں نے انکار کردیا۔اور اسکا نکاح اسکے کزن فیصل سے کردیا جسکا ندیم کو شدید رنج تھا۔جس کے باعث ندیم نے ایسا کیا۔تاہم پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.