کراچی :شاہ لطیف میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ، دو اہلکار شہید ، 15 زخمی
جمعہ 27 مارچ 2015 10:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ2015ء) کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ، 11 پولیس اہلکار سمیت 13 افراد زخمی ہوئے ، دھماکہ موٹرسائیکل میں نصب بم ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا ۔ شہر قائد میں شاہ لطیف تھانے کے علاقے میں مرغی خانے پل کے نزدیک ایس ایس یو بس کے قریب دھماکا ہوا جس میں گیارہ پولیس اہلکار سمیت تیرہ افراد زخمی ہوگئے ۔
پولیس کے مطابق بس میں ایس ایس یو کے اہلکار ڈیوٹی پر بلاول ہائوس جا رہے تھے کہ پل کے نیچے کھڑی ایک موٹر سائیکل میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں بس میں سوار پولیس اہلکار اور وہاں سے گزرنے والے رکشے میں سوار افراد زخمی ہوگئے ۔ جناح ہسپتال کے شعبہ حادثات کی انچارج ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق ہسپتال میں دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے کسی شخص کی لاش نہیں لائی گئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.