فلم ” جلیبی میں اپنے کردار پر بڑی محنت کی ، فلم شائقین کو ضروری پسند آئے گی ‘ ژالے سرحدی
جمعہ 27 مارچ 2015 12:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) اداکارہ و ماڈل ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ ” جلیبی “ جیسی فلمیں انڈسٹری کی بقاء کے لئے ضروری ہیں ، پاکستان کے ہر شعبے میں نئے ٹیلنٹ کی آمد کے باعث اچھا اور معیاری کام سرانجام دیا جا رہا ہے جو بڑی خوش آئند بات ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فلم ” جلیبی “ میں اپنے کردار پر میں نے بڑی محنت کی ہے اور امید کرتی ہوں کہ شائقین فلم کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے تیار کردہ یہ شاہکار فلم ” جلیبی “ ضروری پسند آئے گی ۔
انہوں نے کہا کہ آئندہ بھی فلموں میں کام کی آفر ہوئی تو سکرپٹ پڑھنے کے بعد فیصلہ کروں گی ۔ ضروری نہیں کہ ہم دوسرے ممالک میں جا کر فلموں میں کام کرنے کی بھیک مانگیں ہم پاکستان میں رہ کر بھی اچھا کام کر سکتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.