ورلڈ کپ کے دورہ بنگلہ دیش سے قبل نئے ون ڈے کپتان اور سلیکشن کمیٹی کاانتخاب دو سے تین روز میں متوقع
جمعہ 27 مارچ 2015 12:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) ورلڈ کپ کے دورہ بنگلہ دیش سے قبل نئے ون ڈے کپتان اور سلیکشن کمیٹی کاانتخاب دو سے تین روز میں متوقع ہے۔ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے بورڈ کے اعلیٰ حکام اور ٹیسٹ کپتان مصباح الحق سے بھی نئے ون ڈے کپتان کیلیے صلاح مشورہ کیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بورڈحکام اب تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ون ڈے ٹیم کا کپتان نوجوان کھلاڑیوں کو بنایا جائے یا کسی سینئیر کھلاڑی کو کپتان بناکر کسی نوجوان کھلاڑی کو نائب کپتان بناکر گروم کیا جائے۔
سینئر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ اور سابق کپتان شعیب ملک ریس میں سب سے آگے ہیں‘ نوجوان کھلاڑیوں میں وکٹ کیپر سرفرازاحمد ،وہاب ریاض ،فواد عالم اور اظہرعلی کے نام زیرغور ہے نئے چیف سلیکٹر کے لیئے سابق چیف سلیکٹر وسیم باری اور محسن خان کے نام گردش میں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.