دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 27 مارچ 2015 14:14

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد20000کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 26500کیوسک اور اخراج 26500 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد52700کیوسک اور اخراج15000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 34400کیوسک اور اخراج 29400 کیوسک،بیراج جناح آمد42900کیوسک اور اخراج 36100کیوسک،چشمہ آمد38300کیوسک اوراخراج 37400کیوسک، تونسہ آمد31200 کیوسک اور اخراج 31200کیوسک، پنجند آمد49100کیوسک اور اخراج 45600کیوسک،گدو آمد 84000کیوسک اوراخراج 80900کیوسک، سکھر آ مد 76200کیوسک اور اخراج47400کیوسک، کوٹری آمد70600کیوسک اور اخراج 50900 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1444.52فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.398ملین ایکڑ فٹ ، منگلا ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1101.70 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.630ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637.00فٹ،موجودہ سطح 647.10فٹ،انتہائی سطح 649.00 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.204ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :