چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس خواجہ امتیاز احمدکی ریٹائرمنٹ بارے الوداعی تقریب کا انعقاد
جمعہ 27 مارچ 2015 16:04
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خواجہ امتیاز احمدکی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ میں انکے اعزاز میں معزز ججز صاحبان کی طرف سے الوداعی تقریب منعقد کی گئی جس میں نامزد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منظور احمد ملک سمیت تمام معزز ججز صاحبان ،رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سمیت دیگر عدالتی عملے نے شرکت کی ۔
جسٹس خواجہ امتیاز احمد عدالت عالیہ کے تمام معزز ججز صاحبان سے فرداً فرداً گلے ملے اور انصاف کی بروقت فراہمی کے سلسلہ میں اٹھائے جانے والے اقدامات میں تعاون پر شکریہ ادا کیا جبکہ معزز ججز صاحبان کی جانب سے جسٹس خواجہ امتیاز احمد کی خدمات کی تعریف کی گئی۔اس موقع پر چیف جسٹس خواجہ امتیاز احمد کو یادگاری شیلڈ اور گلدستہ بھی پیش کیاگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.