سانحہ یوحنا آبا ،مسیحی برادری کے درجنوں افراد کو غیرقانونی حراست میں رکھنے پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن طلب
جمعہ 27 مارچ 2015 16:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ یوحنا آبا اور 2افراد کو زندہ جلانے کے الزام میں مسیحی برادری کے درجنوں افراد کو غیرقانونی حراست میں رکھنے پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو 30مارچ کو طلب کر لیا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سانحہ یوحنا آباد اور 2افراد کو زندہ جلانے کے الزام میں پولیس نے مسیحی برداری سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد کو غیرقانونی حراست میں رکھا ہوا جبکہ ان سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی حالانکہ ان افراد کا اس واقع سے کوئی تعلق نہیں ۔
ایس ایچ او نشتر ٹاؤن نے عدالت کو بتایاکہ کسی شہری کو غیرقانونی حراست میں نہیں رکھا ہوا ۔ عدالت نے ایس ایچ او کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو30 مارچ کو طلب کر تے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.