پیارمحبت و یگانگت اور بھائی چارہ پنجاب کی ثقافت کا خاصہ ہے‘ پارلیمانی سیکرٹری انفرمیشن و کلچر
جمعہ 27 مارچ 2015 16:05
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) پیارمحبت و یگانگت اور بھائی چارہ پنجاب کی ثقافت کا خاصہ ہے۔ صوبے کے لوگ امن کے پیامبر ہیں، امن کے قیام کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کریں گے،ہم نے اپنے نونہالان کے سروں پرحفاظت اور امن کی چھت قائم کر دی ہے، صوبہ بھر میں جشن بہاراں کے سلسلے میں میلوں کاآغاز کر دیا گیا ہے جو اس بات کی عکاسی ہے کہ ہم ضرب عضب میں اپنے فوجی بھائیوں کے شانہ بشانہ امن قائم کرنے میں ان کاساتھ دے رہے ہیں۔
اس امر کا اظہار پارلیمانی سیکرٹری انفرمیشن و کلچر رانا محمد ارشد نے جیلانی پارک میں محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیراہتمام منعقد ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ اس موقع پر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافی حضرات، تاجران کی مختلف تنظیموں کے نمائندگان ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، سرکاری افسران کے علاوہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.