جمعیت کی دعوت پر قومی جماعتوں اور قائدین کاایک اہم مشاو رتی اجلاس کل ہوگا
جمعہ 27 مارچ 2015 16:05
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) جمعیت کی دعوت پر قومی جماعتوں اور قائدین کاایک اہم مشاو رتی اجلاس کل (ہفتہ ) منعقدہوگا۔اجلاس میں جمعیت کے رہنماؤں کے علاوہ اہلسنت کے قائد مولانا محمداحمد لد ھیانوی، پاکستان شریعت کونسل کے مولانازاہدالراشدی،انصارالامہ کے مولانافضل الرحمن خلیل،مجلس احراراسلام کے عبداللطیف چیمہ ،انٹرنیشنل ختم نبوت مومنٹ کے ڈاکٹراحمدعلی سراج،مشائخ پاکستان کے سربراہ مولاناپیرسیف اللہ خالد اوردیگر رہنماء شر یک ہوں گے۔
اجلاس میں تمام مکاتیب فکرکے قائدین کے اتفاق سے قومی اموراورملکی استحکام کے لئے لائحہ عمل ترتیب دیاجائے گا۔جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانامحمدعاصم مخدوم کے مطابق اس اہم اعلیٰ سطحی اجلاس میں ملک کو فرقہ واریت سے پاک کرنے کے لئے محب وطن اورنظریہ پاکستان پریقین رکھنے والی قوتوں کوایک پلیٹ فار م پرمتحدکرنے کے لئے لائحہ عمل تیار کیاجائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.