استعفی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، گورنر سندھ

جمعہ 27 مارچ 2015 20:27

استعفی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، گورنر سندھ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان کے استعفی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، اس قسم کی خبریں ان کے خلاف سوائے پروپیگنڈا کے اور کچھ نہیں ہے۔

(جاری ہے)

میڈیاسے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت ایسا کوئی اجلاس نہیں ہو اجس میں انہوں نے شرکت نہ کی ہو تاہم کچھ اجلاس ایسے ہوتے ہیں جس میں سب کا شریک ہونا ممکن نہیں ہوتا لہذا اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر میرےا ستعفی دینے کی خبریں سراسر بے بنیاد ہیں ۔

متعلقہ عنوان :