کوئٹہ : گوجر خان میں ماڈل ایان علی کے والد پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، حالت خطرے سے باہر

ہفتہ 28 مارچ 2015 10:50

کوئٹہ : گوجر خان میں ماڈل  ایان علی کے والد پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، ..

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء) : گوجر خان میں ماڈل ایا ن علی کے والد پر دو موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی کے والد اپنی کار میں سوار تھے کہ 2 نامعلوم موٹر سائکل سواروں نےان پر فائرنگ کر دی، حادثہ میں ایان علی کے والد پوری طرح محفوظ نہیں رہ سکے اور بازو پر گولی لگ گئی. زخمی حالت میں ماڈل ایان علی کے والد کو تحصیل اسپتال گوجر خان منتقل کیا گیا جہاں اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے.