ایم کیو ایم کا عمران خان کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ
ہفتہ 28 مارچ 2015 10:56
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) ایم کیو ایم بھی عمران خان کی ایک اور متنازع ویڈیو منظر عام پر لے آئی ، الطاف حسین نے تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کر دیا ، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سب سے پہلے نائن زیرو پر چھاپے کو ویلکم کیا ۔ کارکنوں سے خطاب کے دوران الطاف حسین عمران خان پر برس پڑے ۔ دل بھر کر خوب بھڑاس نکالی ، ایم کیو ایم کے قائد کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنے آڈیو ریکارڈ سے متعلق سوال کا جواب دینے کے بجائے ان پر الزامات لگائے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.