ملک ریاض ’بحریہ‘ نام کے حق سے محروم
ہفتہ 28 مارچ 2015 11:20
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) ملک ریاض کی ریئل اسٹیٹ ایمپائر کو ایک دھچکا لگا، جب پراپرٹی کے کاروبار کے ٹائیکون یہاں ’بحریہ ٹاؤن‘ کے نام کے حق پر جاری قانونی جنگ ہار گئے۔ راولپنڈی کی ایک مقامی عدالت نے پاک بحریہ کے ماتحت ادارے بحریہ فاؤنڈیشن اور ملک ریاض کے مابین ایک دہائی پرانے مقدمے کا فیصلہ بحریہ فاؤنڈیشن کے حق میں دے دیا۔
عدالت نے ایک سابقہ پٹیشن کو قبول کرلیا، 2002ء میں دائر اس پٹیشن میں ملک کے دولت مند شخصیت کو ان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے لیے ’بحریہ‘ کا نام استعمال کرنے روکنے کی درخواست کی گئی تھی۔ ملک ریاض کے قانونی مشیر قیصر قدیر قریشی کا کہنا تھا کہ ’’ہم اس حکم کی اپیل اس سے اعلیٰ عدالت میں کریں گے۔‘‘ انہوں نے ڈان کو بتایا کہ ’’اب تک عدالت نے ایک مختصر حکم کا اعلان کیا ہے اور ہم تفصیلی فیصلے کا انتظار کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.