اسلام آباد: یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا ہماری ترجیح ہے، ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم

ہفتہ 28 مارچ 2015 11:22

اسلام آباد: یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا ہماری ترجیح ہے، ترجمان ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء) : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن سے پاکستانیوں کا محفعظ انخلا ہماری اولین ترجیح ہے.

(جاری ہے)

اپنے بیان میں تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ کئی ممالک کے شہری یمن میں پھنسے ہوئے ہیں، محصور پاکستانیوں کو یمن سے نکالنے کے لیے یمن کے پڑوسی ممالک کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تا کہ محصور لوگوں کو قافلوں کی شکل میں سکیورٹی میں نکالا جائے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مرکزی ائیر پورٹ بند ہیں جبہ زمینی راستے غیر محفوظ ہیں.