منی لانڈرنگ کیس ، ماڈل ایان علی کا چودہ روزہ ریمانڈ دے دیا گیا
ہفتہ 28 مارچ 2015 12:20
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) راولپنڈی کی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ایان علی کا چودہ دن کا ریمانڈ دے دیا ، ماڈل گرل کی جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔ ماڈل ایان مزید چودہ روز جیل میں رہیں گی ، کسٹم کورٹ نے ماڈل گرل کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی ۔ ملزمہ کو جیل میں بی کلاس دینے کی استدعا بھی مسترد کردی ۔
ماڈل گرل ایان کو منی لانڈرنگ کیس میں دوبارہ عدالت پیش کیا گیا تو ماڈل گرل نے کیمروں سے بچنے کے لیے برقع کا سہارا لے لیا ۔ اس سے پہلے عدالت پیشی کے موقع پر ماڈل گرل پی کیپ سے اپنا چہرہ چھپاتی رہیں ۔ راولپنڈی کی کسٹم کورٹ میں کسٹم تفتیشی ٹیم کے سربراہ نے کیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی ۔ عدالت کو بتایا گیا کہ ماڈل ایان اس کے والد کے بیانات ریکارڈ کر لیے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.