لاہور : کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی کو 31 مارچ کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔

ہفتہ 28 مارچ 2015 12:25

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء) : لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں موجود سزائے موت کے قیدی کو 31 مارچ کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا، تفصیلات کے مطابق مجرم ذوالفقار نے 1998 ء میں بارہ کہو میں دو افراد کو قتل کیاتھا جس پر راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مجرم کو سزاے موت دینے کا حکم دیا تھا، جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مجرم کی ورثاء سے آخری ملاقات بروز پیر 30 مارچ کو کروائی جائے گی.

متعلقہ عنوان :