صولت مرزا کی پھانسی پھر رُک گئی
ہفتہ 28 مارچ 2015 16:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) صدر ممنون حسین نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے کارکن صولت مرزا کی پھانسی میں تیس دن توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ صولت مرزا کی پھانسی میں توسیع کی دستخط شدہ سمری وزیر اعظم ہاوس کو ارسال کردی گئی ہے، جس کےمطابق صولت مرزا کو اب 30 اپریل کو پھانسی دی جائے گی۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز وزیراعظم نواز شریف نے صولت مرزا کی پھانسی ایک ماہ کے لیے موخر کرنے کے حوالے سے ایڈوائس صدر کوبھجوائی تھی۔
یہ دوسری مرتبہ ہے کہ صولت مرزا کی سزا موخرکی گئی ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے مجرم صولت مرزا کی پھانسی پہلی بار 19 مارچ کو موخر کی گئی جب پھانسی سے محض چند گھنٹے قبل ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی، جس میں متحدہ قومی موومنٹ کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات کیے گئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
بشریٰ بی بی کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں،معمولی نوعیت کے گیسٹروکی تشخیص
-
سرپردوپٹہ پہنانے پر خاتون رپورٹر کی مرد کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل
-
گھریلو ملازمہ تشدد کیس،مرکزی ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور
-
معاشی طور پر تباہ حال اٹالین حکومت کامعاشی فوائدکے لیے ”اسلام دشمنی “میں یورپ کا ہراول دستہ بننے کی کوشش
-
جج کے دفتر سے فون کرکے آئی جی پنجاب کوملازمین کی ترقی کاحکم دینے والے 2کانسٹیبل گرفتار
-
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا
-
صدرآصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.