ویرات، انوشکا کی ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے واپسی،
ویرات نے انوشکا کا ہاتھ اْس وقت تک تھامے رکھا جب تک وہ اپنی گاڑی میں نہ بیٹھ گئیں، ویرات اپنی بیٹنگ پر توجہ دینا چاہتے ہیں مگر میڈیا پر ہمارے تعلق کو کسی اور انداز سے پیش کیا جاتا ہے اور مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اس کی اچھی یا بری کارکردگی کا ذمہ دار مجھے ہی کیوں قرار دے دیا جاتا ہے، انوشکا
ہفتہ 28 مارچ 2015 19:01
ْ ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء)آئی سی سی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے 95 رنز کی شکست کے بعد اس کا ذمہ دار ہندوستانی کرکٹر ویرات کوہلی کی گرل فرینڈ بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کو ٹہرایا گیا اور انھیں توہین آمیز القابات سے پکارا گیا۔لیکن اب لگتا ہے کہ ویرات نے میڈیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر تمام الزامات کا جواب دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، کیونکہ جب یہ جوڑا آسٹریلیا سے واپس وطن پہنچا تو دونوں نے ایک دوسرے کے ہاتھوں میں ہاتھ دے رکھے تھے۔
ویرات نے انوشکا کا ہاتھ اْس وقت تک تھامے رکھا جب تک وہ اپنی گاڑی میں نہ بیٹھ گئیں، اس دوران وہ اداکارہ کو اس بات کا یقین دلاتے رہے کہ وہ بالکل محفوظ ہیں۔یاد رہے کہ انوشکا سڈنی میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والے ورلڈ کپ سیمی فائنل کا میچ دیکھنے کے لیے آسٹریلیا پہنچی تھیں، جہاں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں ان کے دوست ویرات کوہلی محض ایک رن بنا کر آوٴٹ ہوگئے تھے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.