وزیراعظم نواز شریف اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے مابین ٹیلی فونک رابطہ، وزیراعظم کی جانب سے مکمل حمایت کی یقین دہانی۔

ہفتہ 28 مارچ 2015 19:19

وزیراعظم نواز شریف اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے مابین ٹیلی فونک ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) ‬‎ وزیراعظم نواز شریف اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں سربراہان کے مابین یمن میں جاری تناوَ ، باہمی امور اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

سعودی عرب اور یمن کے مابین پیدا ہونے والے تناوَ کے حوالے سے وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی گئی جس پر شاہ سلمان کی جانب سے ضرورت کی گھڑی میں ساتھ دینے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :