یمن میں جاری کشیدہ صورتحال کے حوالے سے آصف زرداری کا سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ
ہفتہ 28 مارچ 2015 20:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28مارچ۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زراری کی جانب سے یمن میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے حوالے سے مشاورت کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد ہی کوئی پوزیشن لینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔آصف زرداری کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماوَں سے ٹیلی فونک رابطے کیے جائیں گے اور اس سلسلے میں تحریک انصاف سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
-
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دبا ئوکو برداشت نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم
-
عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کاگنگارام ہسپتال اور مدر اینڈ چائلڈ بلاک کا دورہ ،ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.