یمن میں کسی بھی پاکستانی پر حملہ ریاست پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا: دفتر خارجہ
ہفتہ 28 مارچ 2015 22:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28مارچ۔2015ء) یمن میں جاری حکومتی و اتحادی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران وہاں موجود پاکستانیوں کے انخلاء کے حوالے سے پاکستانی کی جانب سے سخت موقف اختیار کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کی جانب سے حاصل کردہ اطلاعات کے مطابق پاکستان کی جانب سے حوثی باغیوں کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ اگر کسی پاکستانی پر حملہ کیا گیا تو اسے پاکستانی ریاست پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
دفتر خارجہ کی جانب سے واضح اشار دیا گیا ہے کہ اگر یمن میں کسی پاکستانی پر حملہ ہوا تو اس کے جواب میں پاکستانی فورسز کی جانب سے بھرپور جواب دیا جائے گا۔یاد رہے اس سے قبل وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے بتایا جاچکا ہے کہ پاکستان کے 700 فوجی اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں جو ضرورت پڑنے پر سعودی فوج کے ساتھ مل کر حوثی باغیوں کے خلاف لڑ نے کیلئے تیار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.