پاکستانی اداکارہ ماورا حسین بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم جمانے کو تیار
قبل ازیں فلم ”نامعلوم افراد‘ میں بھی اداکارہ ماوراحسین اپنے فن کا جادو جگا چکی ہیں
اتوار 29 مارچ 2015 11:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اب ہر دوسرا پاکستانی اداکار بولی وڈ انڈسٹری جا رہا ہے۔فواد خان اور ماہرہ خان تو پہلے ہی بالی ووڈ کی جان بن چکے ہیں، لیکن اب خبریں ہیں کہ پاکستانی اداکارہ ماورا حسین بھی بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم جمانے کو تیار ہیں۔
(جاری ہے)
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے دورہ ممبئی کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں انھیں جہاز میں بیٹھا ہوا، ان کا پاسپورٹ اور پھر گاڑی سے اترتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ماورا فلم ”نامعلوم افراد‘ میں بھی ماورا اپنے فن کا جادو جگا چکی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماورا کو بولی وڈ سے دو فلموں میں کام کی پیشکش کی گئی ہے اور اس حوالے سے اسکرپٹس اْن کے زیر غور ہیں تاہم ابھی انھوں نے انڈین فلم میں کام کرنے کی حامی نہیں بھری-متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.