انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی
انگلش ٹیم ٹور کا آغاز 6 سے 7 اپریل تک دو روزہ پریکٹس میچ سے کرے گی
اتوار 29 مارچ 2015 11:42
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ انگلش ٹیم ٹور کا آغاز 6 سے 7 اپریل تک دو روزہ پریکٹس میچ سے کرے گی۔
(جاری ہے)
دورے میں شامل دوسرا پریکٹس میچ 8 سے 9 اپریل تک سینٹ کٹس میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 13 سے 17 اپریل تک اینٹیگا میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ 21 سے 25 اپریل تک گرینیڈا جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ یکم مئی سے 5 مئی تک بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.