لی چانگ وائی کی ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی سے متعلق کیس کی سماعت 11 اپریل کو ہو گی
اتوار 29 مارچ 2015 11:47
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) ملائیشین سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک لی چانگ وائی کی ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی سے متعلق کیس کی سماعت 11 اپریل کو ہو گی۔
(جاری ہے)
گزشتہ برس ورلڈ چیمپئن شپ کے دوران لی چانگ وائی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے باعث انہیں عارضی طور پر معطلی کا سامنا ہے تاہم قصور ثابت ہونے پر انہیں دو سال کیلئے پابندی کا بھی خطرہ ہے۔ لی پہلے ہی کہہ چکے ہیں اگر ان پر دو برس کی پابندی عائد کی گئی تو وہ انٹرنیشنل بیڈمنٹن کو خیرباد کہہ دیں گے۔ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن آف ملائیشیا کے جنرل منیجر کینی گو نے کہا ہے کہ بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن نے لی کی سماعت کیلئے 11 اپریل کی تاریخ مقرر کی ہے اور سماعت ایمسٹرڈیم میں ہو گی اور لی کے وکیل دستاویزات جمع کرائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.