ورلڈ چیمپیئن سپین کے مارک مارکیوزقطرموٹوجی پی کے پریکٹس سیشن میں تیزرفتاررائیڈررہے

اتوار 29 مارچ 2015 12:06

ورلڈ چیمپیئن سپین کے مارک مارکیوزقطرموٹوجی پی کے پریکٹس سیشن میں تیزرفتاررائیڈررہے

دوہا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) ورلڈ چیمپیئن اسپین کے مارک مارکیوزقطرموٹوجی پی کے پریکٹس سیشن میں تیزرفتاررائیڈررہے،موٹو جی پی سیزن دوہزار پندرہ کی پہلی ریس قطرگراں پری اتوار کو لوسیل انٹرنیشنل سرکٹ پر منعقد ہوگی،ریس سے قبل منعقدہ پریکٹس سیشنز میں رائیڈرز نے خوب برق رفتاری کے جوہردکھائے،تیسرے سیشن میں بھی عالمی چیمپئن اسپین کے مارک مارکیوز نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا،مارکیوز نے ایک منٹ چوو?ن اعشاریہ آٹھ دو،دو سیکنڈز میں تیز ترین لیپ ٹائم ریکارڈ کرایا۔