گلوکار سکند رخاقان نے کلام ”علی دا دیوانہ“کی ریکاڈنگ مکمل کروا دی
اتوار 29 مارچ 2015 12:16
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) ملک کے نامور صوفی گائیک سکند رخاقان نے اپنا نیا کلام ”علی دا دیوانہ“کی ریکاڈنگ مکمل کروا دی،تفصیلات کے مطابقگلوکار سکندر خاقان نے اپنے نئے صوفیانہ کلام کی آڈیو ریکاڈنگ مکمل کروا دی ہے جس کے موسیقار علی خان ہیں جبکہ اس کلام کی شاعر ی بھی سکند خاقان نے خودلکھی ہے۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سکندر خاقان کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد اس کلام کی ویڈیو ریکاڈنگ پر کام شروع کرینگے ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مین صوفیانہ کلام پر بہت کم لوگ کام کر رہے ہیں جبکہ صوفیانہ کلام کو ہی اصل میں روح کی غذا کہا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں روز بروز اس کو سننے والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.