واپسی کے انتظامات میں بھرپور مدد پر پاکستانی برادری کا شکرگزار ہوں،95فیصد پاکستانیوں کا یمن سے بہت جلد انخلاء مکمل ہو جائے گا، یمن سے پہلی پرواز میں 482پاکستانیوں کو وطن لایا جائے گا

یمن میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر عرفان شامی کابیان ی

اتوار 29 مارچ 2015 15:10

واپسی کے انتظامات میں بھرپور مدد پر پاکستانی برادری کا شکرگزار ہوں،95فیصد ..

حدیدہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) یمن میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر عرفان شامی نے کہا ے کہ واپسی کے انتظامات میں بھرپور مدد پر پاکستانی برادری کا شکرگزار ہوں،95فیصد پاکستانیوں کا یمن سے بہت جلد انخلاء مکمل ہو جائے گا، یمن سے پہلی پرواز میں 482پاکستانیوں کو وطن لایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اتوار کو یمن میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر عرفان شامی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انخلاء میں بھرپور تعاون پر پاکستانی برادری کا شکرگزار ہوں، پاکستانیوں کی جان کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، بحفاظت انخلاء کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، یمن سے پہلی پرواز میں 482پاکستانیوں کو وطن لایا جائے گا،95فیصد پاکستانیوں کا یمن سے بہت جلد انخلاء مکمل ہو جائے گا۔

متعلقہ عنوان :