حکمران اپنی ناکام پا لیسوں سے غر یبوں کاخون نچوڑ رہے ہیں ‘چوہدری محمد سرور
پی ٹی آئی ملک کی سب سے مضبوطی عوامی سیاسی جماعت ہے بلدیاتی انتخابات میں بھی تحر یک انصاف ہی کلین سویپ کر یگی‘سابق گورنرپنجاب
اتوار 29 مارچ 2015 16:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء ) تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن وسابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکمران اپنی ناکام پا لیسوں سے غر یبوں کاخون نچوڑ رہے ہیں ‘پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی قوم کو بے وقوف بنانے کی پا لیسی مزید نہیں چلے گی انکے ظلم اور ناانصافی پر مبنی اقتدار کے خاتمے کا وقت آچکا ہے ‘تحر یک انصاف ملک کی سب سے مضبوطی عوامی سیاسی جماعت ہے اور بلدیاتی انتخابات میں بھی تحر یک انصاف ہی کلین سویپ کر یگی‘پارٹی میں نئے لوگوں کی شمولیت عمران خان کی اصولی اور عوامی سیاست کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
اتور کے روز گفتگو کرتے ہوئے تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن وسابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاست کا محور ملک قوم کی خدمت اور ملک کو بجلی کی لوڈشیڈ نگ اور کر پشن جیسے مسائل سے نجات دلانا نہیں بلکہ صرف ذاتی مفادات کا تحفظ ہے یہی وجہ ہے کہ آج عوام دونوں جماعتوں کی ناکام اور عوام دشمن پالیسوں سے تنگ آچکے ہیں اور ان سے کل نہیں آج ہی نجا ت حاصل کرنا چاہتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.